شعیب اختر

اختتامی تقریب میں پاکستان کو نظرانداز کرنے پر شعیب اختر نے بھی سوال اٹھادیا

کراچی (سپورٹس نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تقریب تقسیم انعامات میں ٹورنامنٹ کے میزبان پاکستان کو مکمل نظر انداز کرنے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی سوال اٹھادیا۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں میزبان ملک کی نمائندگی روایت مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا

ہاردک پانڈیا کا ادھورا خواب پورا ہو گیا

دبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ہاردک پانڈیا کا ادھورا خواب پورا ہو گیا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل اپنے نام کرنے کے بعد بھارتی آل روانڈر ہاردک پانڈیا نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں مزید پڑھیں

انضمام

پاکستان ٹیم سے متعلق منفی بیان، انضمام کا گواسکر کو زبان پر قابو رکھنے کا مشورہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ گواسکر نے پاکستان کی ٹیم کو کمزور قرار دیتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

جنید خان

کچھ کو شیڈول نے جتوایا، جنید خان کا بھارت کو ملنے والے ایڈوانٹج پر طنز

لاہور (سپورٹس نیوز)چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کو ایک ہی وینیو دبئی میں تمام میچز کھیلنے پر دنیا بھر کی تنقید کا سامنا ہے۔سابق پاکستانی پیسر جنید خان نے کہا ہے کہ کچھ فتوحات شیڈول کی وجہ سے ہیں۔ جنید خان مزید پڑھیں

محمد عامر

محمد عامر آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور سے کھیلیں گے؟

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ ملنے کی امید ہے کیونکہ ان کی اہلیہ برطانیہ مزید پڑھیں

'روی شاستری

اگر کوئی ٹیم بھارت کو ہراسکتی ہے تو وہ نیوزی لینڈ ہی ہے’روی شاستری

دبئی (سپورٹس رپورٹر)سابق بھارتی کرکٹر و کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ٹیم بھارت کو ہراسکتی ہے تو وہ نیوزی لینڈ ہی ہے۔ آئی سی سی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے روی شاستری نے کہا کہ فائنل مزید پڑھیں

مچل سینٹنر

مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو کھیلنا چیلنج قرار دے دیا

دبئی (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے بھارتی اسپنرز کو کھیلنا چیلنج قرار دے دیا۔ دبئی میں فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں مچل سینٹنر نے کہا کہ بھارت اگر تین اسپنرز کے ساتھ جاتا ہے تو انہیں مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم

کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے عمرہ ادا کرلیا

مکہ مکرمہ (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے عمرہ ادا کرلیا۔بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہنچے۔ بابر اعظم کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں