بابر اعظم

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کیلئے امریکا روانہ

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔بابر اعظم اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ شیڈول

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

نئی ہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ ایک بیان میں جے مزید پڑھیں

وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی57 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائیگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زباﺅلر وسیم اکرم کی57 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف تقاریب میں وسیم مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

وکٹیں لے رہا ہوں اور 100فیصد دیتا ہوں، اسپیڈ سے فرق نہیں پڑتا’ شاہین

لاہو ر( سپور‌ٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ وکٹ لینا اسپیڈ سے زیادہ اہم ہے تاہم وقت اور کھیلے جانے والے میچز کے ساتھ ساتھ اچھے بولر کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوتا مزید پڑھیں

عماد وسیم، اعظم خان

عماد وسیم، اعظم خان کا امریکی لیگ میں بھارتی فرنچائز سے معاہدہ

لندن( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم نے امریکہ کی میجر کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں سیٹل اورکاس سے معاہدہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی لیگ میں شامل سیٹل مزید پڑھیں

بابر اعظم

قوم شہیدوں کی خدمات کو بھولی نہ بھولے گی،یوم تکریم شہدا پر بابر اعظم کا پیغام

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم تکریم شہدا کے روز پیغام جاری کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان کے تمام لوگوں کیلئے ایک مزید پڑھیں

ایشیاکپ

بی سی سی آئی نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے رضامند نہیں ہوئی، بی سی سی آئی مزید پڑھیں