نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایشیا کپ 31 اگست سے 17ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ 2008ء کے مزید پڑھیں

ہائبرڈ ماڈل منظور

ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشیا کپ کے 4میچز پاکستان باقی 9سری لنکا میں منعقد ہوں گے

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، ایونٹ کے چار میچز پاکستان جبکہ باقی 9سری لنکا میں منعقد ہوں گے۔ گزشتہ تقریباً ایک برس سے ایشیا کپ کے حوالے سے صورتحال غیریقینی کا مزید پڑھیں

سرفراز احمد

مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، انکی طرح بننا چاہتا ہوں’سرفراز احمد

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے کیریئر میں اتار چڑھا پر کھل کر اظہار کرتے ہوئے مشکل سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے ۔ سرفراز احمد نے امریکہ میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں شرکت کی۔اس مزید پڑھیں

امام الحق

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں جان ماریں گے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے’ امام الحق

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ پوری ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں جان مارے گی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے ،فوکس ٹریننگ پر ہے، اپنے سویپ مزید پڑھیں

رونالڈو

رونالڈو سعودی کلب النصر کے روحانی پیشوا قرار

ریاض (سپورٹس ڈیسک) فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے کہا کہ رونالڈو النصر مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا ورلڈکپ تیاریوں کیلئے 4 بڑی ٹیموں سے رابطہ

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لئے 4 بڑی ٹیموں کے بورڈز سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور جنوبی مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا آئندہ سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان، معاوضوں میں اضافہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24ـ2023ء کے سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا، معاوضوں میں اضافہ کردیا گیا ، ثمن ذوالفقار میچ ریفری پینل میں شامل ہونے والی پہلی خاتون بھی بن گئیں۔پی سی مزید پڑھیں