اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)نے بھی گرائونڈز اسٹاف کیلئے 50 ہزار امریکی ڈالرز کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ پورے ایونٹ کے دوران بارش میچز کے لیے مسلسل خطرہ بنی رہی اور اس دوران گرائونڈ اسٹاف نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم ایشیا کپ 2023ء نہ جیتنے کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئی۔ ایشیا کپ کے آغاز کے وقت ٹیم پاکستان آئی سی سی رینکنگ پر پہلے نمبر پر تھی تاہم سپر فور مرحلے مزید پڑھیں
کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، ابھی ورلڈ کپ سامنے ہے، زیادہ تبدیلی سے گریز کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہوگا۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف کولمبو اور پھر مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ میں کیوں ریٹائرمنٹ دوں، میں تو 29 سال کا لڑکا ہوں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انجرڈ ہونے کے بعد اگلے ماہ ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کی ورلڈ کپ سکواڈ پر اہم بیٹھک اختتام پذیر، ورلڈ کپ سکواڈ کو فائنل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان، ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت مزید پڑھیں
برلن (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔ رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں
کولمبو (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے محمد سراج کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تباہ مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا کہ بابراعظم بڑا کھلاڑی ہے لیکن اسے چاہیے وہ بطور کپتان یاد رکھا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں