لاہور(کامرس ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت میں کھلے دودھ اور دہی کی قیمت میں از خود اضافہ کر دیا گیا ۔ کھلے دودھ اور دہی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔ فی گڑوی دودھ کی قیمت 10روپے اضافے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1885 خبریں موجود ہیں
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
کراچی( کامرس ڈیسک)مالی سال کے پہلے ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کی وجہ سے جولائی میں درآمدی بل میں ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی مزید پڑھیں
مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)مختلف برانڈ کی موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی ہے جس کی وجہ فیصل آباد سمیت ملک بھر کی آٹو مارکیٹس میں مختلف برینڈ کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں مزید پڑھیں
کراچی ( کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بستر مرگ سے اٹھانے میں آئی ٹی اورسولر پاور مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہونے کے باعث روٹی اور نان کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ لاہور میں نان بائیوں کی جانب سے من مانی جاری رکھتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد۔22اگست ( کامرس ڈیسک)نگران وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عالمی تجارتی رابطوں کو مستحکم کرنے کے لیے بڑے شہروں میں بزنس پارکس قائم کرنے کا پلان ہے. ملک کی برآمدات مزید پڑھیں
لاہور (کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میںملکی برآمدات میں 12فیصد کمی پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور ( کامرس ڈیسک )چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نگران وزیراعظم کی طرف سے معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی سے مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان نے مالی سال 2022-23 کے دوران مختلف ممالک میں مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات فراہم کرکے 2,605.340 ملین ڈالر آمدن حاصل کی۔ مالی سال 2021-22 کی اسی مدت کے دوران خدمات کی فراہمی کے ذریعے کمائے گئے 2,619.100 ملین مزید پڑھیں