750روپے

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اکتوبر کو ہو گی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبربروز سوموار کو ہو گی جو رواں سال کی32ویں اور مجموعی طور پر96ویں قرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت کے مزید پڑھیں

پاک سوزوکی

ڈالرکی گرگتی ہوئی قیمت کے باوجودپاک سوزوکی نے اپنی بائیکس کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا

کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالرکی گرگتی ہوئی قیمت کے باوجودپاک سوزوکی نے اپنی بائیکس کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیاہے۔ پاک سوزوکی نے 15 ستمبر کو اپنی دو بائیکس کی قیمتوں میں 26 ہزار روپے تک اضافہ کیا مزید پڑھیں

سیمنٹ

ستمبر میں سیمنٹ کی ترسیل میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(کامرس ڈیسک )آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2023 میں مجموعی طور پر 4.115 ملین ٹن سیمنٹ کی ترسیل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے کے دوران ریکارڈ کیے گئے 4.284 مزید پڑھیں

یوریا

ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں 9 ماہ کے دوران نمو ریکارڈ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 3 اور35فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جنوری سے ستمبر تک کی مزید پڑھیں

سیکٹرروئی

پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرروئی کی خریداری میں بدستور سرفہرست

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم اکتوبرتک ملک بھر سے مجموعی طورپر41لاکھ 79ہزار 457گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے گزشتہ سال 2022ئمیں اسی عرصے کے دوران مزید پڑھیں

گوشت

گوشت اور گوشت سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)گوشت اور گوشت سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر29.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں اگست مزید پڑھیں

سونے

جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

نیشنل سیونگز

نیشنل سیونگزنے رواں مالی سال میں تازہ بانڈز میں 400 ارب روپے کا ہدف مکمل کرلیا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے رواں مالی سال یکم جولائی سے 30 ستمبر تک تازہ بانڈز میں 400 ارب روپے کا ہدف پورا کیا ہے۔ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزسینئر عہدیدار نے بتایا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مشینری

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 76 فیصد کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 76 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 کے مزید پڑھیں