آئی ایم ایف

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کا مشن،آئی ایم ایف وفد 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )7 ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط لینے کے مشن کے لیے آئی ایم ایف وفد اقتصادی جائزے کیلئے 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد (کامرس رپورٹر)فیصل آباد میں رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے تاہم دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی ضلعی حکومت اور انتظامیہ مہنگائی پرقابو پانے میں بری طرح مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے مزید پڑھیں

پاک سعودی

پاک سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط، حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پاک سعودی تجارتی تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکو مت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، پا کستان کا چیلنج انفرادی نوعیت کا نہیں، حکومت کاروبار چلانے کے حوالے مزید پڑھیں

چینی

حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام ہوگئی ، مختلف شہروں میں قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ چینی کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعدادوشمار کے مطابق کئی شہروں میں چینی فی کلو مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(کامرس رپورٹر )ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے اور گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے برقرار مزید پڑھیں

یو اے ای

پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے والے پاکستانیوں کا نمبر دوسرا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مجموعی طور مزید پڑھیں

پیڑول پمپس

ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں