زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام زمین اوپل لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام   کی جانب سے زمین اوپل لاہور میں  رنگا رنگ فیملی گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کو زمین اوپل، زمین آورم اور زمین قواڈرینگل میں  مزید پڑھیں

آٹے

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد(کامرس ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار اور مزید پڑھیں

کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ،نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت کے مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

پشاور(کامرس ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے تندور بند کر دیے۔نان بائیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھائے جائیں جبکہ 20 مزید پڑھیں

عالمی اقتصادی ترقی

چین عالمی اقتصادی ترقی کے لئے مضبوط قوت محرکہ فراہم کرنا جاری رکھے گا، تھنک ٹینک

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گلوبلائزیشن تھنک ٹینک نےچائنا اینڈ گلوبلائزیشن رپورٹ 2023 جاری کی۔منگل کے روز رپورٹ میں رواں سال چین امریکہ تعلقات، یوکرین تنازع، بین الاقوامی مالی نظام، “دی بیلٹ اینڈ روڈ”، بین الاقوامی سیاحت، ڈیجیٹل معیشت اور موسمیاتی تبدیلی سمیت مزید پڑھیں

گھی

گھی ،آئل بنانے والی ملوں نے رمضان سے قبل قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور(کامرس ڈیسک) گھی اور آئل بنانے والی ملوںنے بھی رمضان سے قبل قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر تین لاکھ ٹن سے زائد خام مال موجود ہے ۔ بینک ایل مزید پڑھیں

یوریا کھاد

یوریا کھاد کی درآمد ، تیسرا بحری جہاز 31,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد کیساتھ (آج) گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا

اسلام آ باد(کامرس ڈیسک) دو لاکھ ٹن یوریا کھاد کی درآمدات ، تیسرا بحری جہاز 31,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد کیساتھ (آج) منگل کو گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا۔گوادر پرو کے مطابق 32,000 میٹرک ٹن لیکر پہلا جہاز مزید پڑھیں

میاں ز اہد حسین

ناکام سرکاری اداروں کو اثاثے سمجھنے کا سلسلہ بند کیا جائے،میاں ز اہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ناکام سرکاری اداروں کو اثاثے سمجھنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ یہ ملک مزید پڑھیں