خام تیل

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے۔جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائیگا۔واضح مزید پڑھیں

گوادر ڈویلپمنٹ

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گوادر کیلئے 2ہزار ارب کے بجٹ کی منظوری دیدی

گوادر(کامرس ڈیسک )گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 2000 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔ گوادر میں ماہی گیروں کے لیے رہائشی کالونی کی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے 33.8 ملین روپے کی منظوری دی گئی ۔ گزشتہ سال گوادر کے مزید پڑھیں

روسی تیل

خام تیل سے لدا ایک اور روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) خام تیل سے لدا ایک اور روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ کی حدود میں لنگرانداز ہوگیا۔ جہازکی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کوآئل پیئرپرلانے کے مزید پڑھیں

حلال گوشت

دنیا میں حلال گوشت کی سالانہ 2 ہزار ارب ڈالر کی تجارت ہوتی ہے’ ابراہیم حسن مراد

لاہور(کامرس ڈیسک) نگران وزیر لائیوسٹاک ابراہیم حسن مراد سے میٹ ایکسپورٹرز نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری لائیوسٹاک مسعود انور، وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی نعیم احمد اور دیگر افسران بھی موجو د تھے ۔ صوبائی وزیر ابراہیم حسن مزید پڑھیں

دالوں کی درآمدات

دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر49 فیصد اضافہ

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر49 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مئی2023 مزید پڑھیں

پرائز بانڈز

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں 30جون تک توسیع

کراچی (کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے ان کی تاریخ میں 30 مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون تک بند رہے گا

کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت ِ پاکستان کا 21 جون 2023 کو بذریعہ پریس ریلیز جاری کردہ اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون 2023(بروز بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک)ملک میں پام اورسویا بین آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مزید پڑھیں

کاروں

کاروں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر54 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(کامرس ڈیسک)کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر54 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے مئی 2023 تک کی مدت میں کاروں کی درآمدات پر712 ملین ڈالر مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام

لاہور(کامرس ڈیسک )ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر استحکام رہا۔ اعدادوشمارکے مطابق 22جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1135 مزید پڑھیں