خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے و امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار

پشاور(نیوز رپورٹر) خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار کر لیا گیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حکومت تنخواہ دار طبقات سے 38فیصد ٹیکس لیتی ہے، ہزاروں ایکڑ اراضی اوربڑی پراپرٹی والوں سے ٹیکس نہیں لیتی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تنخواہ دار طبقات سے 38فیصد ٹیکس لیتی ہے، ہزاروں ایکڑ اراضی اوربڑی پراپرٹی والوں سے ٹیکس نہیں لیتی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وکیل فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران کیا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی کو پیرول پررہا نہیں کیا جائے گا،طلال چودھری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوپیرول پررہا نہیں کیا جائےگا،ایک انٹرویو میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدارسنبھالتے ہی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان،آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، 2ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بلوچستان میں حکومت سخت گیر اقدامات کی بجائے عوام کے مسائل حل کرے’لیاقت بلوچ

لاہور ( نیوز رپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان اور نزولِ قرآن مِلتِ اسلامیہ کی ذہنی، فکری اور عملی تربیت کا کامل نظام ہے،ماہِ رمضان اور عید کی خوشیوں مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

دانش یونیورسٹی خود مختار ادارہ ،انتظام غیر حکومتی طرز پر چلایا جائے گا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ دانش یونیورسٹی خود مختار ادارہ ہوگا،انتظام غیر حکومتی طرز پر چلایا جائے گا، یونیورسٹی کے قیام کا مقصد مالی مشکلات کے شکار ہونہار طلبہ کو معیاری اور عالمی سطح مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عید کے بعد پی ٹی آئی سے کیسی خبریں آئیں گی؟ فیصل جاوید نے آگاہ کر دیا

پشاور (نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، سینئر لیڈرشپ اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

اختر مینگل

اپوزیشن اتحاد پر تحفظات ہیں، بلوچستان کو ترجیح ملی تو ساتھ دے سکتے ہیں، اختر مینگل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے اپوزیشن اتحاد کے قیام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ایسے اتحادوں میں شامل ہو کر ہماری جماعت کو صرف مزید پڑھیں

خرم دستگیر

نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے، خرم دستگیر

لاہور(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے نائب صدر خرم دستگیر نے کہا ہےکہ نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ جعفر ایکسپریس مزید پڑھیں