فواد چوہدری

اگر عمران خان اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے، فواد چوہدری

لاہور(کورٹ نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

فتنہ عدم استحکام چاہتا ہے، جب کوئی سرمایہ کاری کیلئے آتا ہے تو یہ احتجاج کی کال دے دیتا ہے؟،میاں جاوید لطیف

لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فتنہ صرف عدم استحکام چاہتا ہے، جب کوئی سرمایہ کاری کیلئے آتا ہے تو یہ احتجاج کی کال دے دیتا ہے؟ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت بڑی غلطی ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عجیب فیصلہ تھا، دہشتگردی کا مسئلہ قومی ایشو تھا، پی ٹی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

غزہ میں امریکہ ،اسرائیل کی دہشتگردی کیخلاف جماعت اسلامی کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکی سرپرستی میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے بیان میں کہا کہ پارلیمانی قومی مزید پڑھیں

راناثنااللہ

دہشت گردوں کوکوئی ڈھیل دی جائےگی نہ کسی قسم کے مذاکرات ہوں گے،راناثنااللہ

ا سلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کھڑے ہونےوالے دہشت گردوں کو نہ کوئی ڈھیل دی جائے گی اور نہ ہی ان سے مذاکرات ہونگے، پی ٹی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کیخلاف کام کرنیوالی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کے خلاف کام کرنے والی فورسزکو سپورٹ کرنا ہے، ملک و قوم مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر عوام کو گمراہ کر رہی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عادل ہائوس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر گمراہ کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ہم نہیں چاہتے ہم کسی کا حق ماریں اور نہ کوئی ہمارا حق مارے، مرتضی وہاب

کراچی (نیوز رپورٹر )میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ہم کسی کا حق ماریں اور نہ کوئی ہمارا حق مارے،1991 میں ریکارڈ ہے جس میں پانی کے تقسیم کے حوالے سب کلیئر کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

افغانستان کے خلاف جنگ کرنی چاہیے نہ اس کے متحمل ہوسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نیوز رپورٹر )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے افغانستان سے بات چیت کےلئے جماعت اسلامی کی خدمات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف جنگ کرنی چاہیے نہ افورڈکرسکتے ہیں، افغان سرزمین کسی بھی مزید پڑھیں