پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے۔ یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ پی سی مزید پڑھیں

خوشخبری، پنجاب پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی ہونگے،وزیراعلیٰ نے منظور دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےپنجاب پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادار کے مطابق دس ہزارکانسٹیبل منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کئے جائیں گے۔رواں مالی سال میں 5ہزار مزید پڑھیں

خوشخبری، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے ریلیف پیکج تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجا حکومت نے ٹویٹر اکائونٹ پر پیغام میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف، پولیس، ریسکیورز اور دیگرعملے کےلیے ریلیف پیکج تیار کرلیا گیا ہے۔ریلیف پیکج کے مطابق ہرملازم کو مزید پڑھیں

مردہ جانوروں کاگوشت فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،18گلو مٹن برآمد

لودھراں (میاں عمیر)گیلےوال کے علاقے نوری لعل پٹرولنگ پولیس کی کاروائی، مردہ گوشت فروخت کیلئے لے کر جانیوالا شخص گرفتار، 18کلو مردہ گوشت برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابقشفٹ انچارج طاہر شیخ کی ہدایت پر دوران ناکہ بندی سخت چیکنگ جاری مزید پڑھیں

احساس پروگرام کی رقم اے ٹی ایم سے وصول کریں،طریقہ اس ویڈیو میں

شکرگڑھ( رانا مہران ) پروگرام کیش ایمرجنسی احساس اے ٹی ایم سے پیسے کیسے نکلوا ئیں گےاحساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے بارہ ہزار روپے اب آپ ایچ بی ایل کی کسی بھی اے ٹی ایم سے نکلوا سکتے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے پٹواری کو رشوت لیتے گرفتارکرلیا

سرگودھا( حافظ صدیق گوندل) اینٹی کرپشن سرگودھانے ولی محمد پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم ولی محمد پٹواری سے  رشوت کی رقم 10ہزار روپے نشان زدہ نوٹ مجسٹریٹ کی موجودگی میں برآمد کرکے مقدمہ درج مزید پڑھیں

تیزاندھی اور طوفان کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا، ایڈوائزری جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جمعرات سے تیز اندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشوں کی ایڈوائزری جاری کردی۔ تمام ڈپٹی کمشنرز کو احتیاطی اقدامات کرنے کےلیے مراسلہ جاری کردیاگیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے مزید پڑھیں

لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

لاہور(کرائم رپورٹر)  انویسٹی گیشن پولیس کی سال2020 کے پہلے 3ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری۔19676ملزمان گرفتار،14139 مقدمات چالان کیے گئےجبکہ مختلف وارداتوں میں ملوث213 گینگز کے 545 ملزمان گرفتار۔14کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیا۔ لاہور انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس کے 9 ڈی ایس پیز کو ایس پی کےعہدے پر ترقی دے دی گئی

کوئٹہ(رضوان سعید) بلوچستان حکومت نے پولیس نے 9 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی حاجی ولی محمد، عمر فاروق، محمد حسن کو گریڈ سترہ سے مزید پڑھیں