شیخ رشید احمد

سپریم کورٹ کا فیصلہ ملکی حالات کی سمت کا تعین کرے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک معاشی، سیاسی، آئینی، اقتصادی اور عدالتی بحران کے نرغے میں آگیا ہے، اس ہفتے میں سپریم کورٹ کا ہونے مزید پڑھیں

سراج الحق

سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پر کردے گا، سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پر کردے گا۔ ایک انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات کے لیے حکومت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

فواد چودھری

ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا نا اہل ہوگا، اعتزاز احسن

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا ہے، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے مزید پڑھیں

عمران خان

باجوہ نے ہماری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی، عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باجوہ نے میری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی جس کا مقصد ایکسٹینشن حاصل کرنا تھا۔ چئیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

زلمے خلیل زاد ایک فراڈیہ ہے، جو اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر سندھ حکومت کو شدید تحفظات ہیں، جن سے وفاق کو آگاہ کردیا، زلمے خلیل زاد امریکا میں بیٹھ کر پاکستان کے معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

90 روز میں انتخابات آئینی شق ہے، اس پر لچک نہیں دکھاسکتے،شاہ محمود قریشی

ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، خیبر پختونخوا اور پنجاب کا فیصلہ آئینی نوعیت کا ہے، مذاکرات آئین کے فریم ورک کے مزید پڑھیں

فرح حبیب

عمران دور میں پٹرول150روپے تھاڈاکو راج نے 282پر پہنچا دیا،فرح حبیب

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پٹرول 150 روپے لیٹر تھا، ڈاکو راج نے 282 تک پہنچا دیا۔ اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم مزید پڑھیں