اگر جنگ چھڑ گئی تو بھارت خود کو زیادہ نقصان میں پائے گا: خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک تقریب میں کہا ہے کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو بھارت کو پاکستان سے کہیں زیادہ نقصان اُٹھانا پڑے گا۔ انہوں نے خطے میں امن کی ضرورت مزید پڑھیں

پاک فوج کا وارننگ پیغام: بھارت کی مہم جوئی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کی کوشش کی تو اسے فوری، واضح اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا۔ یہ بیان مزید پڑھیں

سرحد پار کرنے کی حماقت بھارت کو مہنگی پڑے گی، مریم اورنگزیب کا انتباہ

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی سرحد عبور کرنے کی کسی بھی کوشش کو بھارت اپنی "تاریخی غلطی” سمجھے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت پر دو ٹوک جواب: وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے اہم رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں وزیراعظم نے پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق، اس گفتگو مزید پڑھیں

بھارت حرکت میں آیا تو پتھر کا جواب گولی سے دیں گے، اسحاق ڈار کا دبنگ اعلان

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

بھارت سے کشیدگی کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ، غیر ملکی پروازوں کی سخت نگرانی

پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے تمام بڑے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت تمام اہم ہوائی اڈوں پر نگرانی بڑھا دی مزید پڑھیں

مودی کی خفیہ چالیں بے نقاب: بھارت پاکستان میں بدامنی کیسے پھیلا رہا ہے؟

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان مخالف دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ و ساز و سامان فراہم کر رہا ہے تاکہ ملک میں افراتفری پیدا کی جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تنظیمیں، جو مزید پڑھیں

ناردرن بائی پاس پر نئی طرز کی مویشی منڈی کا آغاز، کیا کچھ نیا ہوگا؟

کراچی: کراچی کی سالانہ قربانی مویشی منڈی 19 اپریل بروز ہفتہ ناردرن بائی پاس پر قائم کی جائے گی، جس کا افتتاح میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کریں گے۔ منڈی کے ایڈمنسٹریٹر شہاب علی اکرام کے مطابق، اس بار منڈی کو مزید پڑھیں