سینیٹ

سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر ِ نظر ثانی کا بل سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے منظور ہوگیا،چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، مذکورہ بل ضمنی ایجنڈے کے ذریعے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان میں پیش مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے، بلاول بھٹو

گووا(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے، ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی میرے مزید پڑھیں

عمران خان

ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں، ہمارے مذاکرات ٹی ٹی پی نہیں بلکہ نئی افغان حکومت سے ہوئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا جو مزید پڑھیں

وزیرمنصوبہ بندی

عالمی بینک پاکستان کو رعایت دینے کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست کرے، وزیرمنصوبہ بندی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی نائب صدر آئی ایم ایف سے پاکستان کو رعایت دینے کی درخواست کریں۔ عالمی بینک کی ہیومن کیپٹل ریویو ریسرچ رپورٹ کے اجرا مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی نہ ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو بھارت چلے گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت چلے گئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے مزید پڑھیں