تحریک انصاف

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئے مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت قدم بڑھائے، الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں رہنما پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں،آئین میں عام انتخابات کا طریقہ کار موجود ہے،آئین کے مطابق مقررہ وقت کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلا وگھیراو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاو گھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان زمین سے آسمان پر پہنچ گیا، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی، سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات کراو۔ میڈیا مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرانے اتحادی اور ہم تسلیم کرتے ہیں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پرانے اتحادیوں کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، جلد خوشخبری دیں گے، وہ بھی تسلیم کرتے ہیں ہم بھی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا، وزیر داخلہ راناثنا اللہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 1971 کے انتخابات نے ملک کو دولخت کیا تھا، اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا۔ راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا ،فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے، ان لوگوں کو اتنی بھی سمجھ نہیں کہ کبھی کسی جج کے خلاف فیصلے مزید پڑھیں

مریم نواز

تین چار ججز عمران اور بقیہ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں, مریم نواز

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ کالے کوٹ والے بہن بھائی میرا فخر ہیں,آج پاکستان بنانے والے اور بچانے والوں کے پاس آئی ہوں, پاکستانی آئین کے محافظوں کے پاس آئی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ،حکومت کا اعتراف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے اعتراف کیا کہ حکومت کے پاس آٹا تقسیم کرنے کا کوئی خاص نظام نہیں ہے جس کی وجہ سے اموات ہوئیں جس پر جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولانا مزید پڑھیں