استحکام پاکستان پارٹی

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ہوشاب میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدراستحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے، ٹویٹر پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ 2اور زندگیاں وطن کی حفاظت کی خاطر قربان ہوگئیں، مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی مزید پڑھیں

مصدق ملک

نون لیگ کی الیکشن مہم کی قیادت نوا ز شریف ہی کریں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این)کے رہنما اور وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم اور الیکشن مہم شروع ہوگی تو نواز شریف واپس آجائیں گے اور وہی ہماری الیکشن مزید پڑھیں

استحکام پا کستان پارٹی

پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا استحکام پا کستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)استحکام پا کستان پارٹی کی قیادت سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئی،جہانگیرخان ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردئیے،ذرائع کے مطابق پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں‘ وزیر خارجہ

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

ڈالر

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے اثرات‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کو عید الاضحی مزید پڑھیں

احسن اقبال

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی،احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال مزید پڑھیں

شجاعت حسین

شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات ،خاندان میں واپسی کیلئے کوشش

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں قید تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی جبکہ ان کی مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری ایجنڈے کا حصہ نہیں ہونی چاہیے۔ اپنے بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے، پنجاب کی سیاست پر گفتگو

اسلام آباد /دبئی (نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں