پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خٹک نے کہا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے خود استعفیٰ دیا ہے جو بذریعہ فیکس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5687 خبریں موجود ہیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے لئے پیپلز پارٹی نے ایک تین رکنی کمیٹی نامزد کی ہے، نگراں حکومت کے حوالے سے جو بھی فیصلے ہونگے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی ے کہاہے کہ ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی روابط فروغ دینے کی ضرورت ہے،پاکستان اور ایتھوپیا کے کاروباری افراد کے مابین رابطوں کو آسان اور بہتر بنایا جائے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میں عدالت میں موجود تھا جب پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے نے صرف اپنے کرپشن کیسز کو معاف کروایا اور معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔ اپنے بیان میں افتخار درانی نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو تباہی کے دہانے پرپہنچانے والوں سے عام انتخابات میں عوام حساب لیں گے۔ ان خیالات کااظہار شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داری نبھانے کے اہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاؤس تمام سیاسی جماعتوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ اور مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ لاہور اور شیخوپورہ میں 3 نئے صنعتی زونز کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں