شیخ رشید

حکومت کو رخصتی سے 48 گھنٹے پہلے میثاق جمہوریت کی قبر یاد آگئی،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول کو آخری دن سمجھ آئی ہے کہ حکومت اداروں کو اپنی حدود میں کام کروانے میں ناکام رہی ہے، مزید پڑھیں

رانا ثناء

وفاقی وزیر رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دورۂ عراق کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی الیکشن: پی ٹی آئی کو 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چئیرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہو گیا، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم پاکستان نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں، اعظم سواتی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔ اعظم سواتی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق ایک ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

،نیئر بخاری

نگران وزیراعظم کے نام پر بات کرنا رانا ثناء اللہ کا استحقاق نہیں،نیئر بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر بات کرنا رانا ثنا ء اللہ کا استحقاق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نیئربخاری نے کہاکہ مزید پڑھیں

سراج الحق

پی ڈی ایم نے حکومت میں آکر صرف اپنے نیب کیسز ختم کروائے ، سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومت میں آکر 15 ماہ میں صرف نیب کے دفاتر سے اپنے کیسز ختم کروائے ہیں ۔ لاہور میں خواتین ونگ کی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

صمصام بخاری کی آڈیو چیئرمین پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کا ثبوت ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں