چیف منسٹر (کرائم رپورٹر)پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری کارکردگی کی بنیاد پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت ضلع وہاڑی نے پنجاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6006 خبریں موجود ہیں
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی، عمران خان نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی۔ لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
پشاور(نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر اکاما توسو شوئیچی نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا ، دونوں رہنما ؤں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ورلڈ اکنامک فورم اور ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے مشترکہ ڈیجیٹل فارن ڈائیریکٹ انویسٹمنٹ انیشیئٹو کا حصہ بننے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ورلڈ اکنامک فورم کے تحت، مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر کی آرمی چیف سے ہونے والی “ملاقات” کی ساری تفصیلات اور مکالموں کا علم ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
کراچی(نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے مگر پاکستانی عدالتیں کسی ٹرمپ کارڈ پر نہیں چلیں گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے میں کابینہ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں، اس کا علم نہیں، بس دعا کریں۔ ایک انٹرویو میں سید خورشید شاہ نے کہا مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشری بی بی کیساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری مزید پڑھیں