کمر کا درد

ایک انجکیشن کمر کا درد دور کرنے کیلئے کافی، علاج میں اہم پیشرفت

اوکلاہاما(نیوز ڈیسک)کمر کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کیساتھ معمولاتِ زندگی درہم برہم کردیتا ہے۔ خاص خلیات سے بنے انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل ریڈیالوجی کے ماہر مزید پڑھیں

ادویات

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی 131 ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

اسلام آباد ( ہیلتھ رپورٹر )اسلام آباد سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی 131 ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ وزارت صحت کے حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کے زیر اہتمام میڈیا اینڈ پبلک ہیلتھ پر سیمینار

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کے زیر اہتمام ‘میڈیا اور صحت عامہ ‘ کے موضو ع پر حمید نظامی حال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ مزید پڑھیں

سروسزہسپتال لاہور

سروسزہسپتال لاہور میں ہارٹ فیلئرکلینک بنانے کا اصولی فیصلہ

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزہسپتال لاہور میں ہارٹ فیلئرکلینک بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔اس موقع پر سابق پرنسپل سمزپروفیسرامجد،ایم مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

بیماریوں سے بچنے کیلئے کزنز کی آپس میں شادیوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے شیخ زیدہسپتال میں ورلڈہیئرنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ہیئراینڈسپیچ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹرافضال،جسٹس(ر)تصدق جیلانی،بہرہ پن کا شکاربچوں اوروالدین کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔بہرہ پن کا مزید پڑھیں

میڈیکل سٹوڈنٹس

میڈیکل سٹوڈنٹس قابل ڈاکٹر بننے کیلئے تعلیم پر خصوصی توجہ دیں: پروفیسر عائشہ شوکت

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل کانٹی نینٹل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت نے میڈیکل سٹوڈنٹس پر زور دیا ہے کہ وہ مستقبل میں صحیح معنوں میں قابل اور اہل ڈاکٹر بننے اور اپنے والدین کے خوابوں کی عملی تعبیر کو مزید پڑھیں

جی سی یو

جی سی یو نیورسٹی میں شعبہ ٹرانسلیشن سٹڈیز کے قیام کا اعلان

لاہور (تعلیم ڈیسک) گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور میں شعبہ ٹرانسلیشن سٹڈیز کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ۔یہ شعبہ لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا شعبہ ہوگا۔شعبہ ٹرانسلیشن میں 4سالہ گریجوایٹ پروگرام بھی آفر کرے گا۔وائس چانسلر پروفیسر مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ایچ ای سی سندھ میں نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کا علاقائی مرکز قائم کرے گا

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) اعلٰی تعلیمی کمیشن (ہائیر ایجوکیشن کمیشن ۔ایچ ای سی) نے سندھ میں نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کا ریجنل سنٹر قائم کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔سنٹرکراچی میں قائم کیا جائے گا۔ ایچ ای سی مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کینسر سے صحتیاب ہونیوالے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کیلئے بڑا انعام ہے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)کینسر کی بیماری سے شفایاب ہونے والے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کے روپ میں کسی بھی ڈاکٹر کے لئے سب سے بڑا انعام ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد ڈاکٹرز،نرسز کی ان تھک مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی

قائداعظم یونیورسٹی دو طلبا تنظیموں میں تصادم کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک ) قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم کے باعث یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا .جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبا و طالبات کو ہاسٹل فوری طور پر خالی مزید پڑھیں