جنرل ہسپتال

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا

لاہور(زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج اور جنرل ہسپتال پروفیسرڈاکٹرسردارمحمد الفریدظفرپروفیسرڈاکٹرآصف بشیر،ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، صدر ینگ ڈاکٹر زایسو سی ایشن مزید پڑھیں

پاس

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمینز کے اجلاس میں سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول کو تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ہمیشہ ہماری پہلی ترجیح رہی ہے، سکولوں سے باہر تقریباًسوا دو کروڑ بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے، وائس چانسلر، پروفیسر مزید پڑھیں

پروفیسر فواد نصراللہ

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ، پروفیسر فواد نصراللہ کو یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کا چیئرمین مقرر کر دیا

لاہور ( ہیلتھ ڈیسک ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے پروفیسر فواد نصراللہ کو یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے ، اس بات کا فیصلہ سینڈیکیٹ کے61ویں اجلاس میں کیا گیا ہے ،جس کے بعد یونیورسٹی مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال انسداد ڈینگی کیلئے متحرک، عوام میں احتیاطی تدابیر پر مبنی پمفلٹس تقسیم

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ بیماریوں کی روک تھام اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے ماحولیاتی صحت (انوائرنمنٹل ہیلتھ) کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

مریضوں کے علاج میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم بنیادی اہمیت اختیارکرچکاہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں تیسری پاکستان نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹراظفرملک،محمدانصار،پروفیسرڈاکٹرفریحہ فاروق،میاں محمد اکرم شاہد،علی شوکت اور ڈاکٹرزکی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس کا باقاعدہ آغازتلاوت قرآن مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے،ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کے مطابق پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسی نیشن بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر تعلیمی بورڈز کی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات نتائج دینے کیلئے تیاریاں تیز

سرگودھا(ایجوکیشن ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے ہونے والے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج دینے کے لئے تیاریاں تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں

پاس

33نمبر والا فیل، اب پاس ہونے کیلئے 40نمبر حاصل کرنا ہوں گے

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21نکاتی ایجنڈے پر غور مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ برائے معذوراںکے اشتراک سے ‘گھر، سکول اور معاشرے میں برتاؤ’ کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پروائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں