ترکی کا مشہور ڈرامہ "ارطغرل غازی” پی ٹی وی پرنشرکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیریل یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور میں پہلے ڈانس انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پہلی خاتون کوریوگرافر لائبہ علی کے ڈانس انسٹیٹیوٹ کا افتتاح بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی اور نامور کوریوگرافر زریں پنا نے کردیا۔ افتتاحی تقریب میں پرائیڈ آف پرفارمنس عدیل برکی،انیقہ علی، نغمانہ جعفری، حیدر سلطان، حسیب مزید پڑھیں

میوزک کے تخلیق کاروں کی بھی سنی گئی،رائیلیٹی دینے کا سلسلہ شروع

ملک کی قدیم میوزک کمپنی "ای ایم آئی”نے میوزک کے تخلیق کاروں کے فن کا اعتراف کرتے ہوئے رائلٹی دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اس کی پہلی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں نامور شخصیات کو مزید پڑھیں

نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی

فلم ’سپر اسٹار‘ میں ماہرہ خان کے مدمقابل بلال اشرف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ کے بعد لالی ووڈ میں انٹری دینے کی تیاری کررہی ہیں۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری اور لالی مزید پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او کی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ گزشتہ چند روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ آصف رضا میر نے امریکی مشہور ٹیلی ویژن چینل مزید پڑھیں

معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں

لاہور:  ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے بطور شاعرہ اپنا تازہ کلام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار

کروڑوں مداحوں کے پسندیدہ سُپر ہیروز فلم "ایونجرز اینڈ گیم ” میں اپنے دشمن "تھانوس” سے آخری جنگ کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں: فوٹو: فائل نیو یارک: ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز “ایونجرز” کے سپرہیروز 26 اپریل کو بڑے پردے مزید پڑھیں

’لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کا حکم

لاہور:  ہائیکورٹ نے فلم ’لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی نمائش روکنے کی درخواست کی جلد سماعت کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان نے فلم لیجنڈ آف مولا جٹ سے متعلق درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل مزید پڑھیں