ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی بغیر میک اپ تصویر وائرل

لاہور( شوبز ڈیسک)خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بغیر میک اپ تصویر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں بغیر میک اپ کے سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

کرینہ کپور

فلم ‘جانِ جان’ کا قرعہ فال ایشوریا کے بجائے کرینہ کپور کے نام نکل آیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)کرینہ کپور اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو فلم”جانِ جان” سے کر رہی ہیں، ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔ آج ”جانِ جان” کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے مزید پڑھیں

ریشم کا انکشاف

بے وفا مرد ہمیشہ نظرانداز اور بے حسی کا مظاہرہ کرتا ہے، ریشم کا انکشاف

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتا دی۔ ایک انٹرویو کے دوران بیوفا مردوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد بے مزید پڑھیں

عابد علی

معروف اداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

لاہور (شوبز ڈیسک) ریڈیو اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئے ہیں۔ ڈرامہ وارث کے کردار دلاور خان سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار عابد علی 1952ء میں کوئٹہ میں مزید پڑھیں

عارف لوہار

میوزک کی دنیا میں چمٹے کے استعمال کا سہرا پاکستان کے سر ہے’ عارف لوہار

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میوزک کی دنیا میں چمٹے کے استعمال کا سہرا پاکستان کے سر ہے ، جو لوگ موسیقی سے لگائو رکھتے ہیں وہ اس کے ہر ساز کی زبان کو سمجھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ندا یاسر

بے شمار ڈرامہ سیریلز میں کام کی پیشکش ہوتی ہے لیکن ترجیح میزبانی ہے’ ندا یاسر

لاہور(شوبز ڈیسک)ٹی وی کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مجھے بے شمار ڈرامہ سیریلز میں کام کرنے کی پیشکش ہوتی ہے مگر میری فوکس میزبانی کی طرف ہے ، اپنے شوہر کی پروڈکشن میں بننے مزید پڑھیں

بہروز سبزواری

نوشے کے کردار کی مقبولیت نے کبھی بھی میر اساتھ نہیں چھوڑا ‘ بہروز سبزواری

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ کسی دور میں تمام ڈرامے کی ریکارڈنگ پی ٹی وی کے اندر موجودہ اسٹوڈیو میں سیٹ لگا کر کی جاتی تھی لیکن آج ہمارا ڈرامہ سیٹ سے نکل کر حقیقی مزید پڑھیں