پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرانے کی استدعا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف مزید پڑھیں

علی وزیر

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، علی وزیر کیخلاف ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج تھیں۔ علی وزیر پر 2 مقدمات تھانہ ترنول، 1 مقدمہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویزالہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج اینٹی کرپشن میں پرویز الہی کےخلاف مقدمات کی تعداد چھ ہو گئی۔ نیا مقدمہ شوگر ملز کا کرشنگ کوٹہ بڑھانے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی گرفتاری، آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سیکرٹری بلدیات پر سندھ ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے پر 10 ہزار جرمانہ

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف مزید پڑھیں