لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2261 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی، عدالت نے بلوچ جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس مزید پڑھیں
راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بازیابی کیس میں ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کو 8 دن کی آخری مہلت دے دی جب کہ سی پی او، ایک ڈی ایس پی اور چار مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جج محمد بشیر نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ منگل کو اسلام آباد مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے میں اسموگ کے تدارک کےلیے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے اسموگ کے تدارک کیلئے حکومت کو ترقیاتی منصوبے اکتوبر سے فروری تک نہ شروع کرنے کا حکم دے دیا، مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) جناح ہاوس حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملزمان کا ٹرائل سنٹرل جیل لاہور میں مزید پڑھیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ پیر کوسائفر کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلا میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں مزید پڑھیں