سائفر کیس

سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

صحافی جان محمد قتل کیس : سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کو نوٹس جاری

سکھر(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ سکھر کی ڈبل بینچ نے کیبنٹ ڈویژن، وزارت دفاع اور سندھ حکومت، وزارت داخلہ، آئی جی سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہید جان محمد مہر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(کورٹ رپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

جناح ہائوس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس پر حملے کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ججزکوقرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے 11ججز کو 36کروڑ روپے کے بلاسود قرض کی حکومتی منظوری کے خلاف درخواست کے ساتھ مصدقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

علی وزیر

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں