لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2261 خبریں موجود ہیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری مزید پڑھیں
کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 03 ملزمان گرفتار کر لیے۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواب ٹاؤن انسپکٹر نوید انجم اعوان کے مطابق بھتہ خور عدیل نواز، حیدر علی اور علیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درج کیے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے عمران خان کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مزید پڑھیں
کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی الیکشن روکنے سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں حکومت سندھ کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے جماعت مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) پرویز الہی کو بطور وزیر اعلی ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں 11 جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر ) توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل پیر9 جنوری کو سماعت مزید پڑھیں