عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 2 مزید مقدمات درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ظلِ شاہ کی ہلاکت

ظلِ شاہ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری، درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی کارکن علی بلال مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت کی ق لیگ کی سربراہی کیخلاف درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے پر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی، عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال المعروف ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی، عدالت میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت خارج اور ایک روز کےلئے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز مزید پڑھیں

دفعہ 144

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے اسلام آباد جبکہ ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں