لاہور ( کورٹ رپورٹر ) آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت میں جرح کے دوران وعدہ معاف گواہ وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بیان سے منحرف ہوگیا۔ احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان کے روبرو وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2116 خبریں موجود ہیں
لاہور( کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا،نیب لاہور کی جانب سے مونس الہی کو 20فروری کے روز طلب کیا گیا ہے، نیب لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا،عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر کی تھی، مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی، وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست کردی، چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کیلئے پراسیکیوٹر جنرل سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا،سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق مزید پڑھیں
لاہور ( کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کو 27 فروری تک گرفتاری سے روکتے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض شیخ رشید کی رہائی کا حکم دیدیا ، جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ سب لوگ پارلیمانی زبان ہی استعمال کر رہے مزید پڑھیں
لاہور ( کورٹ رپورٹر ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی گئی ہے، مزید پڑھیں