یاسمین راشد

اشتعال انگیز تقاریر کا کیس، یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر) اداروں کیخلاف تقریر اور جلا وگھیراو کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا،احتساب عدالت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی احتساب عدالت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا،نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی قانون کے مطابق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا جون میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 28لاکھ 65 ہزار198 کالز موصول ہوئیں 2لاکھ 29 ہزار426 کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی مختلف معلومات کے مزید پڑھیں

پی آئی اے

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو205 نئی بھرتیوں کی اجازت دےدی۔ جسٹس اعجازالااحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،سپریم کورٹ نے مزید 45 نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران یونان کشتی حادثے کا تذکرہ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بچوں کی اسمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران یونان کشتی حادثے کا تذکرہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یونان میں ہونے والا کشتی حادثہ انسانی حقوق کا مسئلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی گئی ۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز مزید پڑھیں

وزیراعلی گلگت بلتستان

جعلی ڈگری کیس،وزیراعلی گلگت بلتستان نااہل قرار

گلگت (کورٹ رپورٹر ) گلگت کی عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔ خالد خورشید کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی کے عبدالحمید اور(ن)لیگ کے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

کار سرکار میں مداخلت کیس،چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کار سرکار میں مداخلت کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پرویز الٰہی کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہ میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حکومت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہ میں بڑی کمی کردی، چیف جسٹس کی تنخواہ میں 3لاکھ جبکہ سپریم کورٹ کے ججوںکی تنخواہ میں 3لاکھ 9ہزار روپے کمی کردی گئی مزید پڑھیں