امریکہ

امریکہ کو اقوام متحدہ سے نکالنے اور اسے فنڈنگ روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش

واشنگٹن (نیوز رپورٹر )امریکی ریپبلکن سینیٹر مائیک لی نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ ریپبلکن ارکان نے امریکہ کو اقوام متحدہ سے نکالنے اور اس کی فنڈنگ روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں نے دیکھی نہیں،غزہ سے متعلق مصری تجویز پر ٹرمپ کا تبصرہ

واشنگٹن (نیوز رپورٹر )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی کی آبادی کی ہجرت کے بغیر تعمیر نو سے متعلق مصر کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے یہ تجویز دیکھی نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ نے ماضی میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف کردیا

برلن (نیوز رپورٹر )جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے ماضی میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے اپنے ذاتی تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ وہ اس واقعے کو کئی دہائیوں بعد بھی واضح طور پر یاد کر سکتی ہیں۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان نے سعودی ریال پر نئی علامت کی منظوری دے دی

ریاض (نیوز رپورٹر)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی قومی کرنسی سعودی ریال کی نئی علامت کو منظور کر لیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ ایک تاریخی اقدام ہے جو قومی کرنسی کی شناخت مزید پڑھیں

ایرانی جوہری

خالی غلاف ہے،گروسی کی ایرانی جوہری معاہدے پر تنقید

ٹوکیو(نیوز رپورٹر )ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے ڈائریکٹر رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے مشترکہ جامع ورکنگ پلان (جوہری معاہدہ)پرانا ہو چکا ہے، لہذا ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا مزید پڑھیں

حماس

حماس نے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

غزہ،واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )حماس کی جانب سے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا گیا۔اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی، غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت حماس نے جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشوں مزید پڑھیں

ایرانی دارالحکومت

ایرانی دارالحکومت پاکستان کے قریب منتقل کرنے کی تیاری

تہران( انٹرنیشنل نیوز)ایرانی دارالحکومت کو گرڈ لاک ٹریفک، پانی کی قلت، وسائل کا ناقص انتظام، بدترین فضائی آلودگی اور زمین کے بتدریج دھنسنے جیسے مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ایران ایک بڑے اقدام کی تیاری پر غور مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

عالمی طرز حکمرانی میں اصلاحات تاخیر کی متحمل نہیں ہو سکتی، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل نیوز) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عالمی حکمرانی میں اصلاحات اور بہتری کے بارے میں چین کا موقف اجاگر  کیا۔ بدھ کے مزید پڑھیں

چین

چین کا پاکستان کی آزادانہ صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرنے کا اعلان

نیو یارک (انٹرنیشنل نیوز) چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز میڈ یا رپورٹس کے مطا بق وانگ مزید پڑھیں