خفیہ ایجنسی را

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ پر پابندی لگانے کی سفارش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ ایجنسی ماورائے عدالت قتل، ٹارگٹ کلنگ اور اقلیتوں پر مظالم میں ملوث ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر سابق وزیراعظم پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

عاصم افتخار

ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے، عاصم افتخار

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے،ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے۔ مستقل مندوب عاصم افتخار نے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات میں مزید وسعت خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، طارق فاطمی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات میں مزید وسعت خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے امریکا میں امریکی مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

امریکا کے ساتھ دوستی ختم ہونے کا افسوس ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(انٹرنیشنل ڈیسک )کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دوستی ختم ہونے کا افسوس ہے۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے نے انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نائن الیون حملوں کے بعد امریکی ایئر لائنز کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر مبینہ طور پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اسرائیل

حماس اپنے ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی کی جا سکتی ہے، اسرائیل کی نئی شرط

غزہ، تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی کی جا سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ انتظامیہ کی غفلت، یمن جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیج دیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق اپنا خفیہ منصوبہ غلطی سے امریکی جریدے کے سینئرصحافی کو بھیج دیا۔ اس بات کا دعوی اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔جیفری گولڈبرگ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا

نیویارک (نیوز رپورٹر)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا تے ہوئے پائیدار امن کے قیام کے لیے سلامتی کونسل پر تنازعات کی بنیادی وجوہات حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ یو این مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر دفاع

ریاض میں امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز رہے، یوکرینی وزیر دفاع

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) یوکرین کے وزیر دفاع رستم عمروف نے کہا ہے کہ ریاض میں یوکرین اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت کا تازہ ترین دور نتیجہ خیز رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں مزید پڑھیں