گرین اقامہ

امارات میں غیرملکیوں کے لیے گرین اقامہ کی شرائط کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے سبز اقامے یعنی گرین اقامہ کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے شرائط اورطریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گرین اقامہ 5سال کے لیے جاری کیا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کا سکولوں میں ہونیوالے فائرنگ کے واقعات پر اظہار افسوس

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں سکولوں کے اندر ہونے والے فائرنگ کے واقعات پر صدر جوبائیڈن نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں اساتذہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سوڈان میں ہونیوالی لڑائی سے پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحد ہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریس نے عالمی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران انتونیو گوتریس نے یوکرین اور سوڈان کے بحران پر مزید پڑھیں

ترجمان طالبان

سعودی عرب سفارتخانہ کھولنے سے نہ ہچکچائے، ترجمان افغان حکومت

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے پیغام ہے کہ مکمل سیکیورٹی ہے، سفارتخانہ کھولنے سے نہیں ہچکچائے۔ ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ سفارتی مراکز کی مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

سوڈان، پوپ فرانسس کا متحارب فوجی دھڑوں سے مذاکرات کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی (نیوز ڈیسک)مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے سوڈان کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے متحارب فوجی دھڑوں سے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔سینٹ پیٹرز اسکوائر میں مزید پڑھیں

محمد شہاب الدین

محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلادیش کے 22 ویں صدر محمد شہاب الدین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، وہ فروی میں بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سینئر رہنماء اور سابق جج مزید پڑھیں

امریکی صدر

عید الفطر کے پیغام میں امریکی صدر کا اسلاموفوبیا سے لڑنے کا عزم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کو یقین دلایا کہ ان کی انتظامیہ اسلامو فوبیا کو نفرت کے نظریے کے طور پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

گرفتار

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت کی پولیس نے علیحدگی کی تحریک چلانے والے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو ایک مہینے سے بھی زائد عرصے تک تلاش کے بعد بالآخر پنجاب سے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں