امریکا

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف،پرامن قومی انتخابات میں معاونت کیلئے ہے۔انٹونی مزید پڑھیں

رشی سوناک

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والی وزیر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

لندن (انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو تیز رفتاری کے جرم میں عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

دبئی

دبئی میں دنیا کے امرا کی آمد،2023میں جائیداد کی فروخت 80 ارب ڈالر سے متجاوز

دبئی(انٹرنیشنل نیوز)دبئی میں 2012 سے 2022 کے درمیان دنیا کے امیر ترین افراد کی جانب سے جائیداد میں سرمایہ کاری میں اضافے سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو اس سال فروخت میں قریبا 82 ارب ڈالر ((300 بلین درہم حاصل ہوں مزید پڑھیں

غربِ اردن

اسرائیلی فوج کی غربِ اردن میں کارروائی، فلسطینی مزاحمت کار کا گھر مسمار

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی مزاحمت کار کے گھر کو مسمار کر دیا۔ اس فلسطینی کو مارچ میں تل ابیب کے وسط میں فائرنگ کے ایک واقعے میں قتل کردیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

مودی

علیحدگی پسندوں کو بھارت،آسٹریلیا تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے،مودی

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خبردار کیا ہے کہ علیحدگی پسند عناصر کو بھارت،آسٹریلیا کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سڈنی میں وزیراعظم انتھونی مزید پڑھیں

امریکی صدر

دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ شدید ہونے لگا تاہم جو بائیڈن نے اس امکان کو یکسر مسترد کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے دیوالیہ ہونے کے خطرات شدید تر ہونے لگے، چند ماہ کے دوران کئی امریکی مزید پڑھیں

حج سیزن

”لوگوں کو اجازت دیں” کے عنوان سے سعودی عرب کی حج سیزن کی میڈیا مہم بھی شروع

ریاض ( انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج سیزن 1444 ہجری کے لیے ”لوگوں کو اجازت دیں”کے عنوان سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے پندرہ اکائونٹس کے ذریعے میڈیا شناخت کا آغاز کردیا۔ رب العزت کی طرف مزید پڑھیں

ایران

ایران نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے سیکیورٹی اہلکاروں کے مبینہ قتل کے ملزمان کی سزائے موت پر سوئس وزارت خارجہ کے مذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں