عسکری امدادی

امریکہ کا یوکرین کیلئے نئے عسکری امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکہ نے یوکرین کے لیے نئے عسکری امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوکرین کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید پڑھیں

کریملن

طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،کریملن

کیف (انٹرنیشنل نیوز)کریملن نے کہا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوڑن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوڑن مزید پڑھیں

امریکہ

ایران سے خطرہ ہے، مشرق وسطیٰ میں فوج موجود رہے گی، امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرے کے باعث مشرق وسطیٰ میں ہزاروں امریکی فوجی موجود رہیں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی نائب پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مشرق مزید پڑھیں

برکس ممالک

عالمی ترقیاتی انیشٹیو کو عمل میں لانے کے لیے چین کی جانب سے 10 ارب امریکی ڈالر کے خصوصی فنڈز کی فراہمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)برکس ممالک ، افریقی ممالک ، دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور ترقی پزید ممالک کے مذاکراتی اجلاس کے دوران چین نے عالمی ترقی اور جنوب – جنوب تعاون کے لیے چار ارب امریکی ڈالر کے فنڈز کےقیام کا مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

ٹرمپ

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹرائل کیلئے تاریخ 4 مارچ 2024 مقرر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابات میں ردوبدل کی سازش کے ٹرائل کے لیے 4 مارچ 2024 کی تاریخ طے کردی، جس سے امریکی تاریخ کے سب سے بڑے مجرمانہ مقدمات مزید پڑھیں

نافذ

الٹرا لو ایمیشن زون آج سے پورے لندن میں نافذ ہوگا

لندن (انٹرنیشنل نیوز)الٹرا لو ایمیشن زون آج سے پورے لندن میں نافذ ہوجائے گا، جس کے تحت زیادہ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو گاڑی چلانے کی صورت میں روزانہ ساڑھے بارہ پونڈ ادا کرنا ہوں گے۔لندن کے اطراف مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کی جا نب سے چینی کمپنیوں پر پا بندیوں با رے شدید تشو یش کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فریقین نے جزیرہ بالی میں دونوں ممالک کے رہنماوں کی ملاقات کے موقع پر مزید پڑھیں

امر یکہ، ریاست

امر یکہ، ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں ناکامی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے قصبے ماؤوی میں آگ بھڑک اٹھی۔ 24 تاریخ کو جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آگ سے 115 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر افراد کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا مزید پڑھیں