ریاض(نمائندہ خصوصی)السعودیہ ایئرلائنز نے جدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی نئی بصری شناخت کی نقاب کشائی کردی۔ اس کے 1980 کی دہائی کے برانڈ ڈیزائن کو معمولی اپ ڈیٹس کے ساتھ واپس لایا گیا ہے۔ سعودی ایئر لائنز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
بغداد(نمائندہ خصوصی)عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے شمال میں ایران کے ساتھ سرحدی پٹی سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے اس بات پر زور دیا مزید پڑھیں
منامہ(نمائندہ خصوصی)بحرین کی ڈیفنس فورس (بی ڈی ایس)نے بتایاہے کہ سعودی عرب میں یمن کی سرحد کے قریب اتحادی افواج کے خلاف گذشتہ پیر کو حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں چوتھا بحرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے کام مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)شمال مشرقی امریکا میں شدید بارشوں کے باعث نیویارک میں سڑکیں زیر آب آ گئیں اور سب وے اور ہوائی اڈے کی ٹریفک میں جزوی طور پر خلل پڑا، جب کہ حکام نے رہائشیوں سے انتہائی محتاط رہنے کی مزید پڑھیں
بیروت(نمائندہ خصوصی)ایک فلسطینی سکیورٹی فورس نے ملک کے جنوب میں لبنان کے سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے ایک سکول کمپلیکس میں تعینات بندوق برداروں کی جگہ لے لی۔ ان افراد نے جولائی کے آخر میں لڑائی شروع مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نمائندوں یانگ رونگ رونگ اور ہوانگ جندا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقاریر کرتے ہوئے ہانگ کانگ قومی مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینا ایک منظم منصوبہ ہے ، جس کے لئے مجموعی منصوبہ بندی او ر متعدد اہم پہلوؤں کے باہمی تعلقات کو صحیح مزید پڑھیں
کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر گرفتار کر لیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں
دبئی(انٹرنیشنل نیوز)12ربیع الاول کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اس پیغام مزید پڑھیں