ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مراکش، مصر اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور اس کے گرد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
لاس ویگاس(انٹرنیشنل نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے کنونشن سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ دوبارہ منتخب ہونے پر وہ سفری پابندیاں عائد کریں گے جن کے تحت صرف مسلمان ممالک کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
غزہ ( انٹرنیشنل نیوز) اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو ہوا میں اڑادیا، صیہونی فوج کے غزہ پر بری، بحری اور فضائی حملے جاری ہیں اور ٹینکوں اور بھاری توپ خانے سے نہتے فلسطینی شہریوں کو خون میں نہلادیا مزید پڑھیں
کوالالمپور(نمائندہ خصوصی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت اورفلسطینی کاز اور فلسطینی قوم کی مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ لندن مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں لاکھوں انسانوں کی تباہی پر بے بسی کے عالم میں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی مزید پڑھیں
غزہ (نمائندہ خصوصی)حماس نے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ مزید پڑھیں
غزہ (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج نے شمالی غزہ پر 3 اطراف سے شدید بمباری کرتے ہوئے غزہ میں زمینی آپریشن مزید وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید مزید پڑھیں
غزہ (انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیے نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل سمجھتا ہے کہ وہ مزاحمتی تحریک حماس ختم کر دے گا تو ایسا نہیں ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیے مزید پڑھیں