مکوآنہ (کامرس ڈیسک)شہریوں کے لیئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آٹے کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں نیچے آنے پرمہنگائی کا طوفان تھمنے لگا۔ شہرقائدمیں مختلف اقسام کیآٹے میں 5روپے سے 10روپیکلوتک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور(کامرس ڈیسک )پاکستان میں ٹویوٹا کاروں کی اسمبلینگ کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز نے اپنی گاڑیوں کے تمام ماڈلز میں کمی کر دی،فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے۔ٹویوٹا کے یائرس مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا بدستور پہلا نمبر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی مزید پڑھیں
چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کے بعد تیزی سے صحتیاب ہونے لگے۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، ذرائع کے مطابق فٹنس مزید پڑھیں
بنگلور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں (آج(جمعرات کوایک میچ کھیلا جائیگا جس میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ میگا ایونٹ کا 25واں میچ ہوگا مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے،پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا۔ بدھ کو جاری اعلامیہ مزید پڑھیں
کوالالمپور(انٹرنیشنل نیوز)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں مظاہرین ایک بڑی ریلی کی صورت میں جمع ہو گئے۔ جب سے اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری ہے ملائیشیا میں اس کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں
اوٹاوا(انٹرنیشنل نیوز)وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہاہے کہ کینیڈا اسرائیل حماس جنگ میں انسانی بنیادوں پر تقف کے خیال کی حمایت کرتا ہے تاکہ غزہ میں فلسطینی شہریوں تک امداد پہنچ سکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ پر زور دیا کہوہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو روکنے کے طریقوں پر فوری طور پر کام کرے جس نے بے گناہ لوگوں کی جانیں لی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ان خیالات مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں غزہ بحران پر ایک اعلی سطح کے اجلاس کے موقعے پر تمام شہریوں کی اموات کی شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں