کنگنا رناوت

خاندانی لڑکی ہوں،اگلے 5سالوں میں شادی کرلوں گی،کنگنا رناوت

ممبئی(انمائندہ خصو صی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہاہے کہ وہ اگلے 5سالوں میں شادی کر لیں گی۔ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہاکہ ہر لڑکی شادی اور پھر اپنے گھر کا خواب دیکھتی ہے، میں مکمل طور پر مزید پڑھیں

نادیہ جمیل

غزہ مظالم پر خاموش رہنے پر مسلم ممالک کو شرم آنی چاہئے، نادیہ جمیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)اداکارہ نادیہ جمیل نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموش رہنے پر مسلم ممالک کو شرم آنی چاہئے ۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں نادیہ جمیل نے ترک چینل کا ویڈیو کلپ پوسٹ کیا جس مزید پڑھیں

وسیم اکرم

جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم کو 18واں اوورز نواز کو نہیں دینا چاہیے تھا ، وسیم اکرم

کراچی (نمائندہ خصو صی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم کو 18واں اوورز نواز کو نہیں دینا چاہیے تھا ۔میچ کے بعد نجی ٹی وی شو مزید پڑھیں

سعود شکیل

ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، سعود شکیل

چنئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، ایسی صورتحال میں ٹورنامنٹ کا مزہ رہتا ہے، میچ جیت جاتے تو دو قیمتی پوائنٹس مل جاتے۔میڈیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا

کولکتہ(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے یہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی،سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن

دھرم شالہ (نمائندہ خصوصی)اٰئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن کر لئے، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)9 مئی کے واقعات پر فیصل آباد اور قصور پولیس نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، پولیس افسران نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی۔ فیصل آباد مزید پڑھیں

islamabad-highcourt

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا ، فیصلے میں مزید پڑھیں