اسپیکر

توہین پارلیمنٹ بل متعارف، 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا تجویز،اسپیکر نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو مزید غور کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ سے متعلق بل کی متعارف کروادیا گیا ،اسپیکر نے بل مزید غور کیلئے قائمہ کمیٹی برائے قانو ن وانصاف کو بھیج دیا ، بل میں ایوان کی توہین پر چھ ماہ قید مزید پڑھیں

عمران خان

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مبینہ کرپشن کیس،22 مئی تک عثمان بزدارکی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوگئے۔ اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے 22 مئی تک عثمان بزدارکی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔ مقدمے میں سابق مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجرسمیت 5 افراد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر ) عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست قابل سماعت قرار۔بلوچستان ہائی کورٹ میں عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نعیم اخترافغان اورجسٹس عامر نواز مزید پڑھیں

آڈیو کی تحقیقات

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کی تحقیقات ایف آئی اے سے کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر خصوصی کمیٹی نے تحقیقات ایف آئی اے سے کروانے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمدکے حکم امتناع میں مزید توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے لاہور کے ماسٹرپلان 2050 پر عمل درآمد روکنے کے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں لاہور ماسٹرپلان 2050 کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہدکریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور پی ٹی آئی کی 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں