حافظ سعد حسین رضوی

عمران خان کی گرفتاری کو مکافات عمل ہے ‘ حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ حکومت ، اپوزیشن اور ادارے انا کی جنگ لڑ رہے ہیں،ملکی معاشی صورتحال دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے، معیشت کا پہیہ جام اور غریب مزید پڑھیں

مولانا عبد الغفور حیدری

عمران خان کی گرفتاری سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہوئی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

عمران خان قومی خزانے کو ناجائز استعمال پر خائن ثابت شدہ ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین خاری نے کہا ہے کہ عمران خان قومی خزانے کو ناجائز استعمال پر خائن ثابت شدہ ہے ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ عمران خان ثابت شدہ منی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہے کہ ‘ہو سکتا ہے آپ سے دوبارہ مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے۔ گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو پیغام میں سابق مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عوام کو آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے متعلقہ اداروں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید تاخیر برداشت نہیں کی مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

عوام کے حقوق ،آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے عمران خان آخری جنگ بھی لڑ گئے ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا کوارڈی نیٹر و ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ملک و قوم کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں ، تاریخ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، وزیراعظم

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ آپ نے حکومتی تعاون کی پیشکش کو مسترد کرکے قانونی کارروائی سے بائیکاٹ کیا، اقتدار کے خاتمے کے بعد پاک فوج کو بدنام کرنا آپکی سیاست کا خاصا ہے، آپ کی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران خان کے حساس اداروں کے حکام پر الزامات قابل مذمت ہیں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے حساس اداروں کے حکام پر الزامات انتہائی خطرناک اور قابل مذمت ہیں۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں