قومی سلامتی کمیٹی

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

محمود مولوی

فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جائونگا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

عمران خان نے کبھی فوج اور عوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی،چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی فوج اورعوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ انہوں نے ہمیشہ فوج مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں سیلاب کا خدشہ رہتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کا خدشہ رہتا ہے، چیلنج ہے ہم سیلاب سے بچاؤ کا انفراسٹرکچر بنائیں، زراعت کو بہتر کرنا اور تحفظ خوراک کے چیلنجز مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماطلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،اداروں کو پارلیمنٹ جنم دیتی ہے، عمران خان کہتا ہے جو لوگ ہنگامے میں ہلاک ہوئے وہ ان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمداسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نو مئی کے سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ، واقعات کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی، پی ٹی آئی چیئر مین کی پوری سیاست انتشار، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب ترامیم کیس: نیب قانون میں بہت سی چیزیں درست، کچھ غلطیاں ہیں، جن پر فیصلہ دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق رانا محمد قاسم نون نے توہین مزید پڑھیں