وزیراعظم

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ، وزیر اعظم

پشاور(نمائندہ خصؤصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ، اس مجسمے کو آگ لگا دی گئی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

شہدا کو بھولنے والی قوموں کا تاریخ میں کوئی نام تک نہیں لیتا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ یومِ تکریمِ شہدا کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہمذموم کارروائیوں میں شہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر بے حرمتی کی گئی،ہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو میں کامران مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی

مبینہ کرپشن کامقدمہ،چوہدری پرویزالہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں عدم پیروی پر چوہدری پرویزالہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ جمعرات کو اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی لاہور

لاہور کی یونیورسٹی میں بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس کا آغاز

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) جی سی یونیورسٹی لاہور نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی چیٹ بوٹس کے استعمال کا آغاز کردیا، جسے طلبا اور انتظامیہ نے تحقیق کیلئے مفید قرار دیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبا کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کی گرفتاری آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب، سماعت 31 مئی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کیخلاف مقدمات کی تفصیلات جمع، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے درج مقدمات کا ریکارڈ جمع کرانے پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست نمٹا دی۔ جج نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں