عسکری املاک پر حملوں

عسکری املاک پر حملوں میں 120 ملزمان کی لسٹ منظر عام پر آگئی

لاہور (کرائم رپورٹر)زمان پارک سے جاکر جناح ہاوس پرحملے کرنے والے120مزیدملزمان پولیس ریڈار پر۔۔ ملزمان کے شناختی کارڈز کے ساتھ ساتھ تمام ریکارڈ گرفتاری کے لئے تفتیشی افسران کو فراہم کردیاگیا۔۔۔پولیس حکام ویڈیوز اور جیوفینسنگ کے ذریعےملزمان کی 8مئی کوزمان مزید پڑھیں

وزیر قانون

بچوں کو ماردھاڑ یا زور زبردستی سے نہیں سکھایا جاسکتا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ بچوں کو ماردھاڑ یا زور زبردستی سے سکھایا نہیں جاسکتا، بچوں پر جسمانی تشدد کے خاتمے کا قانون دیرسے آیا تاہم درست آیا۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

آرمی چیف

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی ، آرمی چیف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ نو مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ، یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہدا کی بے حرمتی اور قوم کو فتنہ و فساد میں دھکیلنے والی سیاست کو دفن کرنا ہو گا’حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام، بقا اور سالمیت میں لاکھوں شہدا اور غازیوں کا قیمتی لہو شامل ہے،شہدا کی بے حرمتی مزید پڑھیں

صدر مملکت

چیلنجز پر قابو پانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوم تکریمِ شہداء پر صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وڈیو پیغام مزید پڑھیں

ڈائو یونیورسٹی

ڈائو یونیورسٹی میں ڈائریکٹرایچ آر کی جعلی بھرتی کا نوٹس لے لیا گیا

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک ) ڈائو یونیورسٹی اینڈ ہیلتھ سائنسز میں کرپشنِ بے ضابطگیاں اور میرٹ کے قتل عام کے خلاف وزات صحت نے نوٹس لے لیا ۔ ڈائریکٹر ایچ آر کی جعلی بھرتی کے انکشاف ایڈیشنل ڈائریکٹر ، ڈائریکٹر اور مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی

عائشہ گلالئی اور نور ولی مسلم لیگ ق میں شامل

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی اور قومی وطن پارٹی کے رہنما نور ولی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

جناح ہاوس

کور کمانڈر ہاوس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) 9 مئی کو کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں مزید پڑھیں