لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ، عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے پولیس کو 10 روز کی مزید مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے پولیس کو 10 روز کی مزید مہلت دے دی ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم عمران ریاض کی زندگی کے لیے دعاگو بھی ہیں اور کوشش بھی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ووٹوں کے اندراج کا وقت ہے، نادرا ٹیم کی تبدیلی سازش کی کڑی ہوسکتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹوں کے اندراج کا وقت ہے، ساری نادرا کی ٹیم کو بدلنا سازش کی کڑی ہوسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

سمندری طوفان

سمندری طوفان کراچی سے صرف 350 کلومیٹر دور رہ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سمندری طوفان بائپرجوائے کی سندھ کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے ،بائپر جوائے کیٹی بندر سے 300 کلومیٹر جنوب مغرب، کراچی سے 350 جبکہ ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ طوفان شمال کیجانب مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔رقم سے پچپن لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو پر مزید پڑھیں

پا کستانی سفیر

چین پاکستان کے کم کاربن اہداف پر عمل درآمد بارے ایک اہم قوت بن گیا ہے، پا کستانی سفیر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ فورم کے دوران کہا کہ چین پاکستان کے کم کاربن اہداف پر عمل درآمد میں مدد دینے والی ایک اہم قوت بن مزید پڑھیں