اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وہ کون سا ہاتھ ہے جو 9مئی کے سہولت کاروں کو پکڑنے نہیں دیتا ہے ۔ آج کسی سیکٹر کو مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر کو متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں انتظامی بہتری لائی جائے۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہسپتالوں اور ہیلتھ کیئر کی سہولتوں مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ خصوصی ) اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اکسانے کے الزام میں یوٹیوبر عادل راجا کو لندن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، شدت پسندی، انتشار، نفرت اور مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ سے متعلق بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے۔ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کو کالعدم قرار دینے کے لئے شہری میاں مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے تصدیق شدہ رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی جس میں انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ‘چائنیز کلچر آور’ ایکسچینج اور نمائش کا انعقاد کیا گیا،ایک ثقافتی پل کی تعمیر اور متحرک اور متنوع چینی مزید پڑھیں