طلحہ محمود

حج عظیم فریضہ ہے، پاکستانی عازمین دوران حج صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ، طلحہ محمود

جدہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سینیٹر طلحہ محمود نے کہاہے کہ حج ایک عظیم فریضہ ہے، پاکستانی عازمین دوران حج صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور سعودی قوانین اور قواعد و ضوابط پر سختی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

سیاسی استحکام کیلئے بروقت انتخابات ضروری ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ضروری ہے، کراچی کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیرِ اعظم کی سندھ کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 25 ارب روپے کی منظوری

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نےسندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ ہو گی۔ذرائع کا یہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے، شیری رحمان

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

وزارت اطلاعات و نشریات ریڈیو پاکستان کے 38 ملازمین کو 3 ماہ کے اندر پنشنری مراعات ادا کرائے،صدر مملکت کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ مراعات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم ادائیگی کے باعث ریٹائرڈ ملازمین کے خاندان مشکلات کا شکار ہیں، ریڈیو پاکستان جیسے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن کا میئر کراچی کی حلف برداری میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں احتجاجا شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی پر قبضے کو قبول نہیں کیا جائے گا، اس پر آواز اٹھائیں گے، مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کیس

شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔شہر یار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں اسعد محمود کے ہمراہ ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمہ حق بلند کیا۔انہوںنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں