ممنوعہ فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عدالت کا پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ممنوعہ فنڈنگ مزید پڑھیں

ڈالر

بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے

کراچی(کامرس ڈیسک)بینک آف چائنا سے 30 کروڑ ڈالر آج پاکستان کو موصول ہوجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا کی طرف سے رقم کی منتقلی کے حوالے سے سوئفٹ کوڈ پاکستان کو موصول ہوگیا ہے، یہ رقم مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ہفتے کو کھلنے والے بینک شام ساڑھے پانچ بجے تک ٹیکس جمع کرینگے: سٹیٹ بینک

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کے لیے بینکوں کی ہفتے کو کھلنے والی برانچیں شام ساڑھے پانچ بجے تک کام کرینگی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف مزید پڑھیں

شیخ رشید

اشرافیہ بھی عوام کے نشانے پر، پریشر ککر جلد پھٹنے والا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اشرافیہ بھی عوام کے نشانے پر ہے، ضمیر فروشوں کی جگہ سرفروشوں کی ضرورت ہے، پریشر ککر جلد پھٹنے مزید پڑھیں

ڈالر

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(کامرس ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی واقع ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 291 مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے باوجود معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے، چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کیلئے سامنے آیا ہے، اس نے حالیہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل

نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں۔ مزید پڑھیں

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی

آن لائن چینی کورسز سے پاکستانی طلباءکو فائدہ ہو گا

ملتان (ایجوکیشن ڈیسک) بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر نے کہا ہے کہ آن لائن چینی کورسز سے پاکستانی طلباءکو فائدہ ہو گا ، چینی زبان سیکھنا دور حاضرکے تقاضوں میں سے ایک ہے، چینی زبان طلباء مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن،عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کردیئے گئے۔ ای سی پی کے 4 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر رہنماوں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں