میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف مکمل طور پر سیاسی ادارہ بن چکا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا حالیہ EFF پروگرام ایک ہفتے میں ختم ہو رہا مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب،قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا خدشہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ پیش ہونے میں تاخیر کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرنے میں تاخیر کا خدشہ ہے۔سلیکشن کمیٹی، شعبہ مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اور کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کرکٹر رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ نیوزی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 جولائی سے شروع ہوگا

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 جولائی تک ونڈسر پارک، روزو، ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید دو میچوں کا فیصلہ زمبابوے میں آج ہوگا

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید دو میچوں کا فیصلہ زمبابوے میں آج ہوگا، پہلا میچ میزبان زمبابوے اور دو بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہرارے سپورٹس کلب ، ہرارے میں کھیلا مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں شرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی مزید پڑھیں

رہائی کا اعلان

عرب امارات کاعیدپر 1500قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت مزید پڑھیں

سعودی عرب

حجاج کرام کی تعداد کرونا سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار حج کے انعقاد کے مزید پڑھیں

اوباما

مودی حکومت اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے، اوباما

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکی میڈیا کو مزید پڑھیں